مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے امن دشمنوں کا تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، مستونگ میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گرد مارے گئے۔

مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کارروائی کے دوران مکان میں چھپے دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی پر فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ میں 5دہشتگرد ہلاک ہو گئے جن کی شناخت سمیع اللہ، جمیل احمد، شاہ نذر، عارف مری اور یوسف مری کے ناموں سے ہوئی ہے۔

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے دس کلو بارودی مواد،ہینڈ گرنیڈ، کلاشنکوف، ڈیٹو نیٹر اور ریموٹ کنٹرول ڈیوائسز برآمد کر لی گئیں۔ دہشتگردوں کا کالعدم تنظیم سے تعلق تھا اور ملک دشمن کارروائیوں میں مطلوب تھے۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پی سی بی اہلکار کا کورونا ٹیسٹ پازٹیو، دفاتر 3 روز کیلئے بند کر دیئے گئے

Mon Mar 8 , 2021
پاکستان کرکٹ بورڈ کے عملے میں شامل ایک اہلکار کا کورونا ٹیسٹ پازٹیو نکل آیا جس پر پی سی بی دفاتر 3 روز کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں۔لاہور میں شروع ہونے والا ہائی پرفارمنس کیمپ بھی فوری طور پر ختم کر دیا گیا۔ کورونا کے موذی وائرس نے کرکٹرز […]

You May Like

کیلنڈر

May 2024
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031