فٹبال گراؤنڈ میں فائنل میچ کے دوران بم دھماکہ

ای این این نیوز حب لسبیلہ بلوچستان

 

رپورٹ . محمد یعقوب مردوئی

 

فٹبال گراؤنڈ میں فائنل میچ کے دوران بم دھماکہ

 

حب چوکی میں شہداء فٹبال گراؤنڈ میں فائنل میچ کے دوران بم دھماکہ جسکے نتیجے میں 14 تماشائی زخمی جن کو جام غلام قادر ھسپتال پہنچایا گیا۔ فوری طبّی امداد کے بعد زیادہ متاثر زخمیوں کو مزید علاج کے لیے کراچی ریفر کر دیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور تفتیش شروع کردی۔

رپورٹ . محمد یعقوب مردوئی

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

قصور میں ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی واردات

Wed Apr 14 , 2021
رپورٹر Enn ۔ اشفاق سرور   قصور میں ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی واردات قصور کے علاقے بھٹہ چوک میں طالب علم سے موٹر سائیکل چھین لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فرخ نامی طالب علم موٹر سائیکل پر جارہا تھا جسے گن پوائنٹ پر دو ڈ ڈاکوؤں نے روک […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031