ملزم گرفتار

ملزم گرفتار

رپورٹ . راجہ کامران منیر

 

چکوال پولیس (تھانہ ٹمن) نے مسجد سے ملحق کمرے میں مسجد میں قرآن کی تعلیم حاصل کرنے آنے والی آٹھ اور نو سال کی بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے/ویڈیو بنانے والے بد بخت سلطان خان اور حسن شہزاد کو گرفتار کر لیا۔

مقدمات درج، ان کتوں کو سرائے عام گولی مار کر ہلاک کر دیا جائے

کیونکہ ان جسے کتوں کی وجہ سے مسجد اور مدرسے بدنام ہو گے ہیں

رپورٹ . راجہ کامران منیر

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ملیر میں ایم ڈی اے کی فائلوں کے ذریعے زمین پر قبضہ کرنا مہنگا پڑ گیا

جمعرات اپریل 15 , 2021
  محمد شفیق ۔ نمائندہenn ملیر میں ایم ڈی اے کی فائلوں کے ذریعے زمین پر قبضہ کرنا بااثر شیردل نیازی کو مہنگا پڑ گیا اسسٹنٹ کمشنر عبدالستار ھکڑو کی کاروائی 15 ایکڑ سے زائد اراضی پر قبضہ کرکے تعمیر کی گئی دیواریں اور آفس مسمار ، تفصیلات کے مطابق […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: