رپورٹر Enn ۔ اشفاق سرور
قصور میں ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی واردات
قصور کے علاقے بھٹہ چوک میں طالب علم سے موٹر سائیکل چھین لی گئی۔
تفصیلات کے مطابق فرخ نامی طالب علم موٹر سائیکل پر جارہا تھا
جسے گن پوائنٹ پر دو ڈ ڈاکوؤں نے روک کر موٹر سائیکل چھین لی
