انگلینڈ میں متنازعہ بل کیخلاف احتجاج تشدد میں تبدیل، متعدد افراد زیر حراست

انگلینڈ میں متنازعہ بل کیخلاف احتجاج تشدد میں تبدیل ہوگیا۔ پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس کے مطابق برسٹل میں مظاہرین نے اہلکاروں پر شیشے کی بوتلیں اور انڈے پھینکے، چہروں پر لیزر لائٹس بھی ماری گئیں جبکہ مشتعل افراد نے اہلکاروں سے ان کی حفاظتی شیلڈز بھی چھیننے کی کوشش کی۔

اعلیٰ پولیس حکام نے کہا ہے کہ پر تشدد انتشار برداشت نہیں کیا جائے گا، انگلینڈ میں پولیس کو مزید اختیارات ملنے کے خلاف شہری سراپا احتجاج ہیں۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مصر: دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 33 افراد جاں بحق

Sat Mar 27 , 2021
مصر کے صوبے سوہاج میں دو ٹرین آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں کم از کم 33 افراد جاں بحق اور 66 زخمی ہوگئے۔ مصری حکام کے مطابق ایک ٹرین ایمرجنسی بریک لگنے پر رکی ہوئی تھی۔ پیچھے سے ایک اور تیز رفتار ٹرین نے ٹکر ماردی ۔ تصادم کے […]

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930