مظفرگڑھ سے قیدیوں کو لیہ جانے والی پولیس وین حادثے کا شکار

افسوسناک خبر

نعیم شہزاد ۔ نمائندہ

مظفرگڑھ سے قیدیوں کو لیہ جانے والی پولیس وین حادثے کا شکار حادثہ میں دو پولیس اہلکار موقع پر مجود شہید اور تین کی حالت تشویشناک

اور پچیس قیدی زخمی اور ڈی پی او مظفرگڑھ حسن اقبال اور ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ٹی ایچ کیو منتقل کیا گیا

 

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جڑانوالہ پتنگ بازی کے شوق نے معصوم بچے کی جان لے لی

Fri Apr 16 , 2021
بلال شمشیر نمائندہ جڑانوالہ پتنگ بازی کے شوق نے معصوم بچے کی جان لے لی محلہ محمد بھی کالونی کے رہائشی عبدالوحید کا بیٹا 10حریب اپنے گھر کی چھت پر پتنگ اڑا رہا تھا کہ پتنگ کو دیکھتے چھت سے نیچے گر گیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا […]

You May Like

کیلنڈر

June 2024
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930