چین نے بھارتی وزارت خارجہ کے کشمیر کی وادی شکسگام سے متعلق دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکسگام چین کا علاقہ ہے۔ پیر کو پریس کانفرنس کے دوران جب پریس ٹرسٹ آف انڈیا نے شکسگام وادی میں چین کے انفرااسٹرکچر منصوبوں پر بھارتی تنقید سے متعلق سوال […]
اہم خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی قیادت نے فوجی کارروائی کی دھمکیوں کے بعد مذاکرات کے لیے رابطہ کیا ہے۔ ایئر فورس ون میں اتوار کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ ایران کے رہنماؤں نے گزشتہ روز فون کیا اور ایک […]
وزارت داخلہ کے مطابق معاہدے پر دستخط کے بعد پاکستانی شہریوں کو یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن عمل سے گزرنا نہیں پڑے گا۔ یہ فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی اور یو اے ای کے وفد کے درمیان ملاقات میں کیا گیا، جس کی قیادت ڈائریکٹر جنرل کسٹمز اینڈ […]
وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ وفاق خیبر پختونخوا حکومت کو 15 سال میں 8,404 ارب روپے ادا کر چکا ہے۔ وزارت خزانہ کی دستاویزات کے مطابق خیبرپختونخوا کو 2010 تا نومبر 2025 وفاق سے8.4 کھرب روپے مل چکے ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق این ایف سی ایوارڈ کے تحت […]
فیلڈ مارشل ، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشتگردی کے ذریعے ہمارے معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں قومی علماء مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ […]
پاکستان نے بھارت (pakistan u-19 vs india u-19)کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا۔پاکستانی کھلاڑیوں نے گراؤنڈ میں جشن منایا،سجدہ شکر بھی ادا کیا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 348 رنز کا بھاری ہدف دیا جواب میں پوری بھارتی ٹیم 156 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ دبئی […]
اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر مصر پہنچے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مصری وزارت دفاع پہنچنے پر فیلڈ مارشل کا گرمجوشی سے استقبال کیا گیا، سید عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیش […]
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائیاں انسدادِ انسانی سمگلنگ اور کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور کی جانب سے کی گئیں، گرفتار ملزمان میں سلیم، ذیشان احمد اور محمد ابراہیم شامل ہیں جنہیں لاہور اور گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔ تحقیقات کے مطابق ملزم سلیم نے ایک شہری […]
سکیورٹی ذرائع کے مطابق دالبندین، بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب کارروائی میں فتنہ الہندوستان کی تشکیل کا قلع قمع کردیا، صوبے میں دہشتگردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کیلئے سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں ، بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں 6 دہشت گرد […]
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی، مذہبی جماعت پر پابندی کی سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی ہے، صوبائی حکومت نے کسی مسجد، مدرسے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس […]
