قومی وومن فٹبال چمپئن شپ، کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آنے پر گروپ بی کے میچز ملتوی

کراچی میں جاری قومی وومن فٹبال چمپئن شپ میں کراچی یونائیٹڈ کلب کی کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد گروپ بی کے میچز ملتوی کر دئیے گئے۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی مقابلے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔ صرف گروپ بی کے میچز ملتوی کئےگئےہیں۔ کراچی یونائیٹڈ کراچی وومن، ایچ ای سی اور سیالکوٹ سٹی ٹیم کی کھلاڑیوں کے کویڈ ٹیسٹنگ کی جا رہی ہے۔

کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی رپورٹ کا انتظار ہے جس کے بعد پاکستان فٹبال فیڈریشن اور ایونٹ انتظامیہ کوئی فیصلہ کرے گی۔

 

 

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ایف اے ویمن فٹبال لیگ کپ فائنل، چیلسی نے برسٹل سٹی کو ریکارڈ چھ صفر سے ہرا دیا

Tue Mar 16 , 2021
ایف اے ویمن فٹبال لیگ کپ فائنل میں چیلسی نے حریف برسٹل سٹی کو ریکارڈ چھ صفر سے ہرا کر اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کر لیا، کیرر نے ہیٹ ٹرک سے دھوم مچا دی۔ انگلش فٹبال میدان پر صنف نازک کا بڑا معرکہ ہوا۔ ایف اے ویمن لیگ کپ […]

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930