آر ۔ پی ۔ او اور سی ۔ پی ۔ او سے قانونی تحفظ کا مطالبہ

سردار ساجد محمود ۔ بیوروچیف

آر پی او ۔سی پی او مجھے بلیک میل فیملی سے تحفظ فراہم کریں ۔

تفصیلات کے مطابق محمد عثمان ولد محمد غفران ساکن مغل آباد راولپنڈی تھے

میڈیا کے ذریعے آر پی او اور سی پی او سے قانونی تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے بتایا کے میں صدر راولپنڈی بینک روڈ پر کاروبار کرتا ہوں

اور اپنے بازار کی انجمن تاجران کا ممبر بھی ہوں

میری اپنے ماموں زاد عمیر خالد ولد خالد وغیرہ سے نہیں بنتی۔چند روز قبل میری ان مخالفین فیملی نے رات گئے اپنے گھر پر فائرنگ کر کے خود ہی ون فائیو کو کال کر دی

مجھے تھانہ کوٹلی ستیاں کے اے ایس آئی کی کال آئی میں پیش ہو گیا اور بتایا میری لوکیشن موبائل چیک کی جائے انجمن تاجران سے پوچھا جائے میں وقوعہ والے دن گاؤں میں نہیں بلکہ راولپنڈی میں تھا

میں نے اپنا بیان بھی ریکارڈ تفتیشی کے پاس کروایا ہے

محمد عثمان نے بتایا کے عمیر خالد وغیرہ کا کام لوگوں پر آئے روز جھوٹی درخواستیں دینا تنگ کرنا شامل ہیں

انھوں نے مجھے بھی نہ چھوڑا۔

متاثرہ محمد عثمان نے آر پی او۔سی پی او سے مطالبہ کیا کے اس واقع کی مکمل میرٹ پر انکوائری کروائی جائے

اور مجھے اور میرے اہل خانہ کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

مجھے آر پی او اور سی پی او سے انصاف کی پوری امید ہے جو میرٹ پسند افسران ہیں۔۔

*Website*
www.ennmedia.tv

*Facebook*
www.facebook.com/ENNtvPAK

*Tweeter*
www.twitter.com/ENNPAKISTAN

*Youtube*

http://www.youtube.com/enntv

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر کی جیکب آباد آمد

Tue Feb 2 , 2021
جیکب آباد : عبدالباقی . نمائندہ ای این این نیوز جیکب آباد : وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر کی جیکب آباد آمد جیکب آباد : وفاقی وزیر اسد وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو رکن سندھ اسمبلی علیم عادل شیخ مبین خان جتوئی پپو خان چاچڑ آغا تیمور خان پٹہان […]

You May Like

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031