تھانہ سکھن ملیر کراچی کی کامیاب کارروائی کاشف علی ۔ ڈپٹی بیرو چیف ENN نیوز کراچی

تھانہ سکھن ملیر کراچی کی کامیاب کارروائی

 

کاشف علی ۔ ڈپٹی بیرو چیف ENN نیوز کراچی

 

تھانہ سکھن پولیس کی کاروائی کراچی سے موثر سائیکل چوری کرنے والا اور منشیات سپلائی کرنے بینل صوبائی گروپ کے کارندے سرغنہ علی حیدر عرف جاوید سمیت علی انور ۔شمن ۔ عبداللہ عرف باندی خان کو گرفتار کر کے 11 موثر سائیکل اور تین کلو اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی موٹر سائیکل شہر کے مختلف علاقوں سے چوری کی گئی 11 موثر سائیکل 1 رکشہ برآمد ملزم منشیات اور موثر سائیکل بلوچستان اور لاڑکانہ میں فروخت کرتے ہیں

 

کاشف علی ۔ ڈپٹی بیرو چیف ENN نیوز کراچی

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

محمد یوسف - enn نیوز رپورٹر صفائی کا نظام ، عوام پریشان

Wed Apr 14 , 2021
محمد یوسف – enn نیوز رپورٹر صفائی کا نظام ،عوام پریشان سبزی منڈی سکھر میں صفائی کی نہ ہی کوئی انتظام ہے روڈ ٹوٹا ہے انتظامیہ کے کوئی آثار نہیں ، مزدور پریشان دھُوپ میں کام کرتے ہیں  

You May Like

کیلنڈر

July 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031