امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر مملکت عارف علوی کو یومِ پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو یوم پاکستان کے موقع پر خط میں مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان، امریکہ پارٹنرشپ علاقائی امن و خوشحالی کے مشترکہ مقصد […]

ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ یوم پاکستان پر ملک بھر میں تقریبات منعقد کی گئیں، کراچی سے خیبر تک پوری قوم کا جوش و جذبہ دیدنی ہے۔ نماز فجر کے بعد مملکت خداداد کی سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں۔ وفاقی دارالحکومت […]

چھگن لال ۔ نمائندہ enn نیوز چھاچرو کے گاؤں ٹارو رند میں منظو شدہ اسکول سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن گورنمینٹ آف سندھ برسوں سے بند عمارت کے آگے احتجاج کیا گیا چہاچرو ای این این رپوٹر چہگن لال چہاچہرو کے گاٸوں ٹارو رند میں گاؤں والوں نے شاگردوں کے ساتھ ناکام […]

اداکار شان شاہد نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کو اپنا لیڈر قرار دیدیا۔ پاکستان کے مشہور اداکار شان شاہد، جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں، اکثر اوقات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغامات جاری کرتے رہتے ہیں، نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک […]

بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو فلموں میں واپسی کیلئے اچھا کردار ملنے کی منتظر ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بپاشا حال ہی میں ٹی وی کمرشل میں اداکار رنبیر کپور کے ساتھ نظر آئیں تو ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ ہم آپ کو بڑی سکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں لہذا […]

سابق عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار سرینا ولیمز انجری کے باعث میامی اوپن سے دستبردار ہو گئیں۔ سپر اسٹار ٹینس پلیئرز کے لیے کورونا وائرس ہی نہیں انجریز بھی چیلنج بن گئیں، ریکارڈ 23 بار کی گرینڈ سلیم چیمپئن سرینا ولیمز آئندہ ہفتے شروع ہونے والے میامی اوپن سے آؤٹ […]

نائب وزیر خارجہ سعودی عرب عادل الجبیر نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ عرب نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران عادل الجبیر نے کہا کہ پورے خطے میں امن چاہتے ہیں اور اس کے […]

لندن میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ شہریوں نے حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، 35 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ کورونا پابندیوں کے خلاف لندن والے سڑکوں پر آ گئے، ہزاروں کی تعداد […]

سعودی حکام نے رمضان المبارک کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں نماز تراویح کی ادائیگی کیلئے پلان مرتب کر لیا ہے۔ یہ پلان مسجد نبوی ﷺ پریذی ڈینسی ایجنسی کی جانب سے امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کے سامنے پیش کیا تھا، جسے انہوں نے غور وفکر کے بعد منظوری […]

سعودی عرب نے حجاج کے لیے ویکسی نیشن لگانے کا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔ حجاج روانگی سے تین دن پہلے ٹیسٹ کروانے، سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے، ماسک پہننے اور تین دن قرنطینہ میں گزارنے کے پابندی ہونگے۔ تفصیل کے مطابق سعودی حکومت نے رواں سال حج کے […]

کیلنڈر

March 2021
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031