(رپوٹ گلشیر سموں ENN News) این پی سی آٸی ایچ کی جانب سے 23 مارچ قرارداد پاکستان کی خوشی میں ایک ریلی نکالی گٸی ریلی ٹنڈوآدم اسٹیشن چوک سے پریس کلب ٹنڈوآدم تک نکالی گئی ریلی کی قیادت این پی سی آٸی ایچ ضلعی سانگھڑ کے جنرل سیکرٹری مظہر چانڈیو […]

روی مل ۔ نیوز رپورٹر خیرپور میں ھندو برادری کا میلہ صوفی سنت تلوکا رام کا میلا بڑے دھوم دھام سے منایا گیا جس میں ھندو برادری کے بھگتوں نے گا کے موج لگائی ھندو برادری کے مرد اور خواتین نے پوجا پاٹ کیا اور لنگر پرساد بھی جاری رھا

دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی ٹیم میں واپس آنے والے اوپنر شرجیل خان نے کہا ہے کہ خوشی ہے پاکستان ٹیم میں کم بیک ہوا ہے، فٹنس کا کوئی ایشو نہیں، فٹنس کی وجہ سے میرا ایک میچ مس نہیں ہوا،لاہور کیمپ بہت اچھا جا رہا ہے ،سب سے […]

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران قتل اور اغواء میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز اور پولیس نے مشترکہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر اورنگی ٹاون میں کارروائی کرتے ہوئے قتل اور اغوا کیس میں ملوث تین ملزمان […]

انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل کو شہید کرنے والے ملزم کا جرم ثابت ہونے پرسزا کا حکم سنا دیا انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے 2018 میں فائرنگ کرکے ہیڈ کانسٹیبل کو شہید کرنے کے مقدمہ میں […]

خیرپور میں ایف ایس سی کی طالبہ سے 7 ماہ تک اجتماعی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، تین درندے ویڈیو بناکر لڑکی کو بلیک میل کرتے رہے، ڈرا دھمکا کر 7 لاکھ روپے بٹور لئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک اور حوا کی بیٹی کے ساتھ درندگی کا واقعہ سامنے آیا […]

کراچی میں اسٹیل ٹاون انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کے دوران شہریوں کے گھروں میں ڈکیتیاں کرنیوالی دو ماسیوں کو گرفتار کر لیا۔ اسٹیل ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، شہریوں کو لاکھوں کا چونا لگانے والی دو ماسیاں گرفتار کر لی گئیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار خواتین سے سونے […]

کراچی کے علاقے عثمان آباد میں پولیس نے کارروائی کے دوران بیوی کے قتل میں ملوث شوہر طارق کو گرفتار کرلیا، ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق دو روز قبل پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک خاتون نے گھر میں خودکشی کرلی ہے۔ گارڈن پولیس کے […]

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بلڈنگ کنٹرول ونگ نے مورگاہ روڈ پر زیر تعمیر چھ دکانوں کی غیر قانونی بلڈنگز مسمار ، پلازے اور دکانیں سیل کر دیں۔   میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول ونگ نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے […]

ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اطلاع دینے کیلئے لکھا کہ ان کا کوویڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ میں ان تمام لوگوں سے گزارش کرتی ہوں کہ جو گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مجھ […]

کیلنڈر

March 2021
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031