فائق علی راجڑی ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز سکھر : فائق علی راجڑی کی گزارش پر ڈپٹی کمشنر گھوٹکی محمد عثمان عبداللہ نے کھلی کچہری منعقد کی 3200 ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان رجسٹرڈ ڈویژن کے کوآرڈینیٹر فائق علی راجڑی کی گذارش پر ڈپٹی کمشنر گھوٹکی محمد عثمان عبداللہ […]

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے84 لاکھ روپے سے زائد کی خورد برد میں ملوث نیشنل بینک کے 3 ملازمین اور ایک پرائیویٹ ملازم کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فہد خواجہ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں اشہد صدیقی،جہانزیب […]

بھارتی عدالت نے ہرجانہ کیس میں اداکارہ کنگنا رناوت کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی کی عدالت میں اداکارہ کے خلاف شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کی ہرجانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس میں کنگنا رناوت کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے اداکارہ […]

گھر پڑھانے کیلئے آنیوالے قاری نے کمسن بچے کو مبینہ زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سکندر پورہ کے رہائشی شکیل کے گھر بچوں کو دینی تعلیم دینے کیلئے آنے والا قاری سعید گزشتہ روز شام4بجے بچوں کو پڑھانے کے بعد 13سالہ محمد حسن کو اپنے گھر […]

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے۔ اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کیلئے ہماری اُمید ہیں، اللہ پاک عمران خان کو پاکستان کی خوشحالی اور عروج کے مابین کھڑی تمام […]

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی ٹام بینٹن نے خود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی۔ سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں ٹام بینٹن نے کہا کہ بدقسمتی سے میرا […]

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے کوچنگ سنٹر کراچی کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران کراچی سے تعلق رکھنے والے مختلف کھیلوں کے قومی کھلاڑیوں اور کوچز نے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات کرکے ان کو پاکستان سپورٹس […]

کورونا کے بعد کراٹے فائٹر اِن ایکشن ہو گئے، خواتین میں سیلف ڈیفنس کا رجحان بڑھ گیا، کک باکسنگ سے خود کو ایکٹیو رکھنے لگیں۔ ریلوے اسٹیڈیم گڑھی شاہو میں پاکستان کراٹے آرگنائزیشن کے مرد وخواتین فائٹر نے کم بیک کر لیا، کورونا جیسے موذی وائرس کو مات دینے والے […]

مالم جبہ میں پہلی دفعہ سنو سائیکلنگ کے مقابلے منعقد ہوئے، پتھریلے اور برف پوش پہاڑوں پر سائیکلنگ کے ماہر کھلاڑیوں نے خوب جوہر دکھائے۔ سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں پہلی دفعہ سنو سائیکلنگ ریس کے مقابلے منعقد کئے گئے جس میں کینیڈا سے تعلق رکھنے والی خاتون […]

سابق صدر آصف علی زرداری نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا، تینوں رہنماؤں نے وزیراعظم سے فوری استعفے اور نئے الیکشن کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی یقینی بنانے پر نواز شریف اور مولانا […]

کیلنڈر

March 2021
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031