عارفوالا : ( سلمان علی ۔ میڈیا رپورٹر ) رنگشاہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں آئے روز چوری کی وارداتیں ۔ تفصیل کے مطابق اس سکول میں ایک ماہ پہلے بھی چوری کی واردات ہوئی جس میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کی قیمتی چیزیں موٹر پمپ۔ پنکھے اور قیمتی سامان […]

  جمعہ اور ہفتہ چھٹی کارو باری مراکز بند ڈی سی رحیم یار خان نے کورونا ایس او پیز میں عمل درآمد کے سلسلہ میں کاروباری حلقوں کو دو روزہ چھٹی ہفتہ اتوار کو جمعہ ہفتہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ذرائع ای این این نیوز  

نعمان ۔ کرائم رپورٹر میمن گوٹھ میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی۔ شہر میں بھتہ خوری میں ملوث تین رکنی گروہ گرفتار۔ گرفتار بھتہ خوروں نے 09 فروری 2021 کو ملیر سٹی میں دکاندار کو بھتے کی پرچی بھیجی تھی۔ بھتہ نہ دینے پر ملزمان کیجانب سے 28 فروری […]

عبداللہ ۔ پریس رپورٹر ای این این نیوز مردان معروف اور مشہور آرٹسٹ فن کارہ مجسمہ سازہ اور شاعرہ الماس خانم الیکٹرانکس نیوز نیٹ ورک کو انٹرویو دے رہی ہے   https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3720032491442753&id=100003081157056   https://youtu.be/WziKbP2aYA0

فٹنس مسائل کے شکار ٹینس اسٹار اینڈی مرے میامی اوپن سے دستبردار ہو گئے، گروئن انجری کے باعث آئندہ ماہ سے شیڈول ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ ٹینس کے مایہ ناز کھلاڑیوں کو کورونا خطرات کے ساتھ ساتھ انجریز کا بھی چیلنج درپیش ہے، آئندہ ہفتے شروع ہونے […]

اسپین میں جاری سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ آسٹریلوی رائیڈر روہن ڈینس کے نام رہا، اٹھارہ اعشاریہ پانچ کلومیٹر کا فاصلہ بائیس اعشاریہ ستائیس سیکنڈ میں طے کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ ولٹا کاتالونیا سائیکل ریس کے دوسرے مرحلے میں بھی رائیڈرز اِن ایکشن ہوئے، ٹائم ٹرائل کے اس ایونٹ […]

 پروفیشنل سکواش کھلاڑی فرحان محبوب کو 23 مارچ 2021ء کو حسن کارکردگی کے صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ انہیں پاکستان سکواش فیڈریشن (پی ایس ایف) کی تجاویز پر بین الاقوامی سکواش کے بڑے ایونٹس میں ان کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ جمعرات کو […]

فرانس میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے خلیجی ممالک کو اسلحہ فروخت کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔ پیرس میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے سرکاری عمارت کے سامنے لیٹ کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مظاہرے میں شریک افراد نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر یمن جنگ روکنے کا مطالبہ […]

متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے پورا بھارت بند کر دیا، متعدد علاقوں میں سڑکیں اور ٹرینیں روک کر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ بازار، شاپنگ مالز اور دکانوں کو تالے لگ گئے، کاشتکاروں کا کہنا ہے ان کا یہ احتجاج مکمل پر امن ہے۔ مودی سرکار کی شامت، […]

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل تنزلی کا سفر جاری ہے، 155 روپے کی نفسیاتی حد بھی گر گئی ہے۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر […]

کیلنڈر

March 2021
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031