سابق عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار سرینا ولیمز انجری کے باعث میامی اوپن سے دستبردار ہو گئیں۔ سپر اسٹار ٹینس پلیئرز کے لیے کورونا وائرس ہی نہیں انجریز بھی چیلنج بن گئیں، ریکارڈ 23 بار کی گرینڈ سلیم چیمپئن سرینا ولیمز آئندہ ہفتے شروع ہونے والے میامی اوپن سے آؤٹ […]

نائب وزیر خارجہ سعودی عرب عادل الجبیر نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ عرب نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران عادل الجبیر نے کہا کہ پورے خطے میں امن چاہتے ہیں اور اس کے […]

لندن میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ شہریوں نے حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، 35 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ کورونا پابندیوں کے خلاف لندن والے سڑکوں پر آ گئے، ہزاروں کی تعداد […]

سعودی حکام نے رمضان المبارک کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں نماز تراویح کی ادائیگی کیلئے پلان مرتب کر لیا ہے۔ یہ پلان مسجد نبوی ﷺ پریذی ڈینسی ایجنسی کی جانب سے امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کے سامنے پیش کیا تھا، جسے انہوں نے غور وفکر کے بعد منظوری […]

سعودی عرب نے حجاج کے لیے ویکسی نیشن لگانے کا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔ حجاج روانگی سے تین دن پہلے ٹیسٹ کروانے، سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے، ماسک پہننے اور تین دن قرنطینہ میں گزارنے کے پابندی ہونگے۔ تفصیل کے مطابق سعودی حکومت نے رواں سال حج کے […]

برطانیہ میں پولیس کو مزید اختیارات دینے کے بل کے خلاف احتجاج جاری ہے، برسٹل میں مظاہرین نے پولیس اسٹیشن میں خوب توڑ پھوڑ کی۔ برطانوی شہربرسٹل میں ہزاروں افراد نے کورونا پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے سٹی سینٹر میں مارچ کیا۔ مظاہرین نے مرکزی پولیس اسٹیشن پر حملہ کر […]

آسٹریلیا کے مشرقی علاقوں میں طوفانی بارشوں سے سیلاب آ گیا، متاثرہ علاقوں سے انخلا کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ متاثرہ علاقوں سے سیکڑوں خاندان سڈنی کے قریب کیمپوں میں منتقل ہو گئے، امدادی کارکنوں نے پانی میں پھنسے درجنوں افراد کو ریسکیو کیا، طوفانی بارشوں کی وجہ سے […]

بھارتی کسانوں کو بجلی، بیج، زمینیں چھن جانے کے خدشات کی وجہ سے مودی سرکار کے خلاف تادم مرگ تحریک جاری رکھنے کا اعلان کر دیا، 26مارچ کو پورا بھارت بند کرنے کی تیاریاں بھی تیزی کر دی گئیں۔ بھارتی کسانوں کی تحریک جاری ہے، دلی کے ارد گرد ٹکری، […]

روپے کے مقابلے میں گزشتہ چند روز کے دوران امریکی ڈالر مسلسل سستا ہو رہا ہے۔ فروری سے لیکر اب تک ڈالر ساڑھے 5 روپے سستا ہو چکا ہے۔ امکان ہے کہ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 150 روپے تک جا سکتی ہے تفصیلات کے مطابق ڈالر […]

مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے۔ ضلع شوپیاں میں قابض بھارتی فوج نے مزید چار نوجوانوں کو شہید کر دیا، بھارت کے خلاف کشمیری سڑکوں پر آگئے۔ مقبوضہ وادی میں ایک اور سیاہ دن، غاصب بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں نہتے […]

کیلنڈر

May 2024
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031