برطانیہ: پولیس کو مزید اختیارات دینے کے بل کیخلاف احتجاج جاری پولیس اسٹیشن میں توڑ پھوڑ

برطانیہ میں پولیس کو مزید اختیارات دینے کے بل کے خلاف احتجاج جاری ہے، برسٹل میں مظاہرین نے پولیس اسٹیشن میں خوب توڑ پھوڑ کی۔

برطانوی شہربرسٹل میں ہزاروں افراد نے کورونا پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے سٹی سینٹر میں مارچ کیا۔ مظاہرین نے مرکزی پولیس اسٹیشن پر حملہ کر دیا ،عمارت میں توڑ پھوڑ کی، جھڑپوں میں متعدد اہلکار زخمی ہو گئے۔

مشتعل افراد نے گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔ لوگوں نے  کل دی بل  (بل کو ختم کرو) کے نعرے لگائے ۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سعودی عرب: حجاج کیلئے ویکسی نیشن لگانے کا سرٹیفکیٹ لازمی قرار

Mon Mar 22 , 2021
سعودی عرب نے حجاج کے لیے ویکسی نیشن لگانے کا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔ حجاج روانگی سے تین دن پہلے ٹیسٹ کروانے، سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے، ماسک پہننے اور تین دن قرنطینہ میں گزارنے کے پابندی ہونگے۔ تفصیل کے مطابق سعودی حکومت نے رواں سال حج کے […]

You May Like

کیلنڈر

February 2024
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
26272829