کیرولین ڈولہیڈ اور آسیہ محمد پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ امریکی جوڑی ڈبلیو ٹی اے مونٹیری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میچ میں وکٹوریہ کوزمووا اور اینا کیرولینا پر مشتمل سواکین جوڑی کو شکست دیکر ایونٹ کا سیمی فائنل […]

امریکی اورچینی وزرائے خارجہ کی الاسکا میں ملاقات ہوئی ہے جس میں چین نے دوٹوک موقف اپنایا کہ امریکا دوسرے ممالک کو ہمارے خلاف اکساتا ہے۔ مذاکرات میں امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن اور ان کے چینی ہم منصب وینگ ژی نے اپنے اپنے وفود کی سربراہی کی۔ امریکی مشیر […]

زرعی قوانین پر احتجاج ختم کرانے کیلئے مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے جاری ہیں، کسانوں پر کورونا پھیلانےکا الزام لگا دیا۔ امریکی سینیٹر باب مینڈز نے امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلیکن سے کسانوں کا معاملہ بھارت سے اٹھانے کا مطالبہ کر دیا۔ بھارتی کسانوں کے احتجاج کو عالمی پذیرائی مل […]

ملائشیا اور شمالی کوریا کے درمیان سفارتی کشیدگی شدت اختیار کر گئی، کوالا لمپور نے پیانگ یانگ میں اپنا تمام سفارتی عملہ واپس بلا لیا۔ ملائشین وزارت خارجہ سے جاری بیان میں شمالی کوریا کے سفارتکاروں کو کوالا لمپور چھوڑنے کے لیے اڑتالیس گھنٹے کی مہلت دی گئی ہے۔ کشیدگی […]

امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے وزیرِ دفاع کو خط لکھ دیا ہے جس میں بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف وزریوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن آج دورہ بھارت پرنئی دلی پہنچیں گے۔ بھارت پر امریکی پابندیوں کی تلوار لٹکنے […]

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے مانیٹری پالیسی کا بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ شرح سود کو 7 فیصد پر برقرار رکھا ہے، بڑی صنعتوں کی پیداوار […]

این اے 249 بلدیہ ٹاؤن میں ضمنی الیکشن کی سرگرمیاں تیز ہوگئیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے مقامی عہدیدار امجد آفریدی کو ٹکٹ جاری کر دیا۔ ن لیگ نے مفتاح اسماعیل کو میدان میں اتارا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف کراچی کے مطابق این اے 249 پر پی ٹی آئی کی جانب […]

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے عراقی وزیر دفاع چیف آف سٹاف اور فضائیہ کے سربراہ سے ملاقاتیں کیں، جس میں دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا […]

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کی شرط پر 140 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کی شرط پر 140 ارب انکم ٹیکس […]

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کا حکم معطل بھی کر دیں تو کچھ نہیں ہوگا، بہتر ہے ابھی ایسے ہی چلنے دیں۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ فوری معطل کرنے کے لیے تحریک انصاف کی استدعا مسترد کر دی۔ سماعت کے […]

کیلنڈر

May 2024
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031