سیکرٹری سینیٹ نے چیئرمین کے الیکشن میں شکست کھانے والے پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کو مسترد شدہ ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری سینیٹ کی جانب سے کہا گیا کہ ہم نے ریکارڈ سیل کر دیا ہے، اب اسے عدالت کے […]

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے بھر میں قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی جبکہ ماضی کی تمام کرپشنز کی چھان بین کی ہدایت کر دی ہے۔ لاہور میں مشیر داخلہ واحتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے […]

امریکی صدر جوبائیڈن نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو قاتل قرار دیدیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اینکر کی طرف سے امریکی صدر جوبائیڈن سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ روسی صدر پیوٹن کو قاتل سمجھتے ہیں، جس پر انہوں نے جواب میں ہاں کہا۔ جوبائیڈن […]

دورہ جنوبی افریقہ کے لئے اعلان کردہ قومی ٹیم میں سے ایک کرکٹر کا کورنا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ایک روز قبل 35 کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ لئے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے آل راؤنڈر اور فاسٹ باؤلر حسن علی کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، حسن علی کا […]

 ملک بھر میں ڈالر کی قدر میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی 98 پیسے سستی ہو گئی اور 156 روپے کی حد بھی گر گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق […]

وزیراعظم کے غریب طبقہ کو اپنے گھروں کی فراہمی کے وعدہ کی تکمیل کا آغاز ہوگیا۔ اسلام آباد کے مزدور اور دیہاڑی دار طبقے کو گھروں کی فراہمی کا منصوبہ مکمل ہوگیا۔ عمران خان کل مزدور طبقے میں رہائشی فلیٹس اور مکانات کی تقسیم کریں گے۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا اندرونی انتشار کھل کر سامنے آ چکا ہے، پیپلز پارٹی کسی صورت سندھ حکومت کی قربانی نہیں دے گی۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں نے ہمیشہ کہا […]

وزیراعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو اس کے حال پر چھوڑ دیں، ذاتی مفادات پر مبنی تحریکیں کامیاب نہیں ہوسکتیں، پہلے بھی کہا تھا پی ڈی ایم کا کوئی مستقبل نہیں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس شیخ رشید، پرویز خٹک، اسد عمر، فواد چودھری شریک ہوئے۔ […]

پشاور میں پولیس سٹیشن میں خود کشی کرنے والے طالب علم کے واقعات کی تحقیقات جاری ہیں، ایس ایچ او سمیت دیگر پولیس عملے کے بیانات قلمبند کرلئے گئے۔ پشاور کے تھانہ غربی میں حوالات کے اندر خودکشی کرنے والے نوجوان طالب علم شاہ زیب کے واقعہ کی تحقیقات جاری […]

نیوزی لینڈ کے سمندری ساحل پر بادبانی کشتیوں کے سخت مقابلے ہوئے۔ میزبانی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے امریکا کپ میں پانچ تین کی برتری حاصل کر لی۔ ہواؤں کا رخ بدلنے، راستہ بنانے اور منزل تک پہنچنے کے جوش نے دیکھنے والوں کو بھی جوشیلا کر دیا۔ […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930