آمنہ الیاس بھی کورونا وائرس کی گرفت میں آگئیں

ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اطلاع دینے کیلئے لکھا کہ ان کا کوویڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ میں ان تمام لوگوں سے گزارش کرتی ہوں کہ جو گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مجھ سے ملے وہ بھی ٹیسٹ کروا لیں۔

آمنہ الیاس کیلئے مداحوں اور ساتھی اداکاروں کی جانب دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ کورونا کی تیسری لہر کی زد میں آنے والی آمنہ الیاس پہلی فنکارہ ہیں۔

اس سے قبل پہلی و دوسری لہر میں ماہرہ خان، بشریٰ انصاری، روبینہ اشرف سمیت کئی فنکار کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

راولپنڈی: غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن، کئی پلازے اور دکانیں سیل

Tue Mar 23 , 2021
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بلڈنگ کنٹرول ونگ نے مورگاہ روڈ پر زیر تعمیر چھ دکانوں کی غیر قانونی بلڈنگز مسمار ، پلازے اور دکانیں سیل کر دیں۔   میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول ونگ نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے […]

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930