کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، قومی والی بال مقابلے ملتوی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد قومی والی بال مقابلے ملتوی کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کھیلوں پر اثر انداز ہونے لگے، قومی والی بال مقابلے ملتوی کردئیے گئے، مردوں کی نیشنل چمپئین شپ کورونا کے باعث ملتوی کردی گئی، چیمپئن شپ 24مارچ سے لاہور میں شیڈول تھی۔ پنجاب حکومت نے کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

قلعہ روہتاس سے ٹلہ جوگیاں تک 22 کلومیٹر جیپ ٹریک بنانے کا بھی فیصلہ

Tue Mar 16 , 2021
پنجاب حکومت کے فروغ سیاحت کے عزم کے تحت جہلم کے تاریخی مقام ٹلہ جوگیاں میں ہائیکنگ ٹریک کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ مشیر وزیراعلی برائے سیاحت آصف محمود نے ٹلہ جوگیاں کا دورہ کر کے چار کلومیٹر لمبے ہائیکنگ ٹریک کا جائزہ لیا۔ اس موقع […]

You May Like

کیلنڈر

February 2024
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
26272829