پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی گیس فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدے کی تقریب ہوئی ،وزیراعظم عمران خان نے بھی معاہدے کے تقریب میں شریک کی۔وزیرتوانائی عمرایوب اورقطر کے وزیرتوانائی نے معاہدے پر دستخط کئے ۔معاہدے کے تحت قطر پاکستان کو 10 سال کیلئے تین ملین ٹن ایل این جی فراہم کرے گا۔معاہدے کے تحت قطر پیٹرولیم کی جگہ قطر گیس کمپنی پاکستان کوایل این جی فراہم کرے گی ۔

مشیر پٹرولیم ندیم بابرکاکہناہے کہ معاہدے سے باہمی تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگا،ایل این جی کا بہترین معاہدہ وزیراعظم کی قیادت میں طے پایا۔پاکستان اورقطرکے درمیان ایل این جی معاہدہ تاریخی ہے ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تنازع کشمیر اور بھار ت کی نئی سفارتی پالیسی

Fri Feb 26 , 2021
بھارت میں تعینات 24ممالک کے سفارتکاروں نے حکومتی دعوت پر سخت ترین حفاظتی حصار میں بدھ17فروری کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کیا۔ اس دو روزہ دورہ کے دوران وفد کے اراکین نے صوبہ کشمیر اور صوبہ جموں میں ایک ایک مصروف دن گزارا۔ وفد میں چلی، برازیل، کیوبا، بولیویا، ایسٹونیا، […]

You May Like

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30