اسپین سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ آسٹریلوی رائیڈر روہن ڈینس کے نام رہا

اسپین میں جاری سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ آسٹریلوی رائیڈر روہن ڈینس کے نام رہا، اٹھارہ اعشاریہ پانچ کلومیٹر کا فاصلہ بائیس اعشاریہ ستائیس سیکنڈ میں طے کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔

ولٹا کاتالونیا سائیکل ریس کے دوسرے مرحلے میں بھی رائیڈرز اِن ایکشن ہوئے، ٹائم ٹرائل کے اس ایونٹ میں چھوٹے فاصلے کے بڑے مقابلے ہوئے۔ اٹھارہ اعشاریہ پانچ کلومیٹر کا فاصلہ سب سے کم ٹائم بائیس منٹ ستائیس سیکنڈ میں آسٹریلیا کے روہن ڈینس نے طے کیا۔

پانچ سیکنڈ کے فرق سے فرنچ سائیکلسٹ نے دوسری پوزیشن حاصل کی، الگ الگ ریس میں رائیڈرز کے جوش و خروش کو دیکھ کر مداح بھی پرجوش نظر آئے۔

 

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

فٹنس مسائل کے شکار ٹینس اسٹار اینڈی مرے میامی اوپن سے دستبردار

Fri Mar 26 , 2021
فٹنس مسائل کے شکار ٹینس اسٹار اینڈی مرے میامی اوپن سے دستبردار ہو گئے، گروئن انجری کے باعث آئندہ ماہ سے شیڈول ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ ٹینس کے مایہ ناز کھلاڑیوں کو کورونا خطرات کے ساتھ ساتھ انجریز کا بھی چیلنج درپیش ہے، آئندہ ہفتے شروع ہونے […]

You May Like

کیلنڈر

May 2024
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031