فٹنس مسائل کے شکار ٹینس اسٹار اینڈی مرے میامی اوپن سے دستبردار

فٹنس مسائل کے شکار ٹینس اسٹار اینڈی مرے میامی اوپن سے دستبردار ہو گئے، گروئن انجری کے باعث آئندہ ماہ سے شیڈول ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

ٹینس کے مایہ ناز کھلاڑیوں کو کورونا خطرات کے ساتھ ساتھ انجریز کا بھی چیلنج درپیش ہے، آئندہ ہفتے شروع ہونے والے میامی اوپن سے سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے گروئن انجری کا شکار ہو کر آؤٹ ہو گئے، انہیں ڈاکٹرز نےمکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

دو بار کے چیمپئن انگلش کھلاڑی نے اپنی دستبرداری پر مایوسی کا اظہار کیا، اینڈی مرے سے پہلے امریکی کھلاڑی سرینا ولیمز بھی نمائندگی سے محروم ہو چکی ہیں۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

معروف اور مشہور آرٹسٹ فن کارہ مجسمہ سازہ اور شاعرہ الماس خانم صرف خصوصی گفتگو

جمعہ مارچ 26 , 2021
عبداللہ ۔ پریس رپورٹر ای این این نیوز مردان معروف اور مشہور آرٹسٹ فن کارہ مجسمہ سازہ اور شاعرہ الماس خانم الیکٹرانکس نیوز نیٹ ورک کو انٹرویو دے رہی ہے   https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3720032491442753&id=100003081157056  

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: