لاہور میں سنگدل ماں نے اپنے دو بیٹوں کو قتل کر دیا عاطف امین ۔ نمائندہ

لاہور میں سنگدل ماں نے اپنے دو بیٹوں کو قتل کر دیا

عاطف امین ۔ نمائندہ Enn

 

اپنے ہاتھوں سے بچوں کو تیار کرنے والی ماں نے انہی ہاتھوں سے گلے دبا کر قتل کر دیا ہے۔

لاہور میں سنگدل ماں نے اپنے دو بیٹوں کو قتل کر دیاہے۔

شاہدرہ کے علاقے کامران پارک، گلشن حیات کالونی میں ماں نجمہ نے اپنے دو بیٹوں 8 سالہ طلحہ اور 10 سالہ بلال کواپنے ہاتھوں گلے گھونٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا ہے

دو بیٹوں کو مارنے کے بعد سنگدل ماں نجمہ اپنی 6 سالہ بیٹی مریم کو بھی قتل کرنے کے لئے اس کا گلہ دبانے لگی

تواس دوران اس کا دیور وہاں آگیا۔جس نے بچی مریم کو ماں کے ہاتھوں قتل ہونے سے بچا لیا ہے۔

جس کے بعد نجمہ نے خود کو چھری مار کرزخمی کرلیا ہے۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مسلم لیگ ن ضلع کشمور کے صدر مینارٹی ونگ کے صدر ڈویژن لاڑکانہ کے انفارمیشن سیکریٹری عزیز سمیجو تعلقہ کندہکوٹ صدر غلام حیدر ملک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ڈسکہ الیکشن کی حفاظت ڈسکہ کی عوام کرے گی

Tue Apr 13 , 2021
سنتوش اگروال ۔ نمائندہ ای این این مسلم لیگ ن ضلع کشمور کے صدر سید سکندر علی شاہ مینارٹی ونگ کے صدر سنتوش کمار ڈویژن لاڑکانہ کے انفارمیشن سیکریٹری عزیز سمیجو تعلقہ کندہکوٹ صدر غلام حیدر ملک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ڈسکہ الیکشن کی حفاظت ڈسکہ کی […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031