مسلم لیگ ن ضلع کشمور کے صدر مینارٹی ونگ کے صدر ڈویژن لاڑکانہ کے انفارمیشن سیکریٹری عزیز سمیجو تعلقہ کندہکوٹ صدر غلام حیدر ملک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ڈسکہ الیکشن کی حفاظت ڈسکہ کی عوام کرے گی

سنتوش اگروال ۔ نمائندہ ای این این

مسلم لیگ ن ضلع کشمور کے صدر سید سکندر علی شاہ مینارٹی ونگ کے صدر سنتوش کمار ڈویژن لاڑکانہ کے انفارمیشن سیکریٹری عزیز سمیجو تعلقہ کندہکوٹ صدر غلام حیدر ملک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ڈسکہ الیکشن کی حفاظت ڈسکہ کی عوام کرے گی

عوام ووٹ بھی دے گی اور اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرے گی اب ووٹوں کے تھیلے اور عملہ چوری ہونے نہیں دیں گے اب عمرانی حکومت کے دن پورے ہونے والے ہیں اب عوام ان کو بھاگنے نہیں دے گی
مزید کہا کہ ڈسکہ کے بعد انشاء اللہ کراچی میں مسلم لیگ ن کا امیدوار مفتاح اسماعیل بھی کامیاب ہوگا عوام ان چوروں سے تنگ آگئی ہے کراچی پھر روشنیوں اور امن کا گہوارہ بن کر رہے گا انشاء اللہ مریم نواز کی قیادت میں سبز انقلاب آئےگا عوام خوشحال ہوگی ملک ترقی کرے گا

 

 

سنتوش اگروال ۔ نمائندہ ای این این

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شیخ باڈھ تعلقہ موومنٹ کی ایک اورکامیابی

منگل اپریل 13 , 2021
باڈھ سٹی رپورٹ ۔ فداحسین شیخ باڈھ تعلقہ موومنٹ کی ایک اورکامیابی۔۔۔۔ باڈھ کے لئے نادراآفس منظورکروالیا۔۔وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیدنے ڈی جی نادراکو کامریڈ علی محمد بروھی کے ساتھ ملکرکرجلد آفس قائم کرنے کاتحریری حکم جاری کردیا۔۔۔۔ باڈھ تقلقہ موومنٹ کے کنوینرکامریڈ علی محمد بروھی اورسینئرصحافی کنوینرکراچی حمید سومرو نےکراچی […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: