مجھے پڑوسی ملک سے فکسنگ کے لیے آفر آئی تھی: محمد وسیم کا انکشاف

پاکستان کے معروف باکسر محمد وسیم نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پڑوسی ملک سے فکسنگ کے لیے آفر آئی تھی۔

اپنے ایک بیان میں پاکستانی باکسر کا کہنا تھا کہ مجھے جب پڑوسی ملک کی طرف سے فکسنگ کی آفر کی گئی تو میں نے اس کو مسترد کر دیا تھا۔ سال2016میں ڈبلیو بی سی سلور بیلٹ کا چیمپیئن تھا۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ایک محبت وطن پاکستانی کھلاڑی ہوں، رواں سال کے آخر میں ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ لڑنا ہے، ایک مرتبہ پھر افواہیں ہیں کہ ورلڈ ٹائٹل فکس کروں، میں ایسا کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا ہوں۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آمنہ الیاس بھی کورونا وائرس کی گرفت میں آگئیں

Tue Mar 23 , 2021
ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اطلاع دینے کیلئے لکھا کہ ان کا کوویڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ میں ان تمام لوگوں سے گزارش کرتی ہوں کہ جو گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مجھ […]

You May Like

کیلنڈر

February 2024
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
26272829