پشاور: نوجوان کے اندھے قتل میں ملزم سمیت موٹر سائیکل چور گروہ گرفتار

پشاورمیں پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں میں نوجوان کے اندھے قتل میں ملوث ملزم سمیت موٹر سائیکل چور گروہ کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق پشاور کے تھانہ شاہ پورمیں چند روز قبل نوجوان رکشہ ڈرائیور کےاندھے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکیا گیا ملزم سے پستول برآمد ہوا۔

تھانہ چمکنی کے علاقے میں کارروائی کے دوران 2 رکنی موٹرسائیکل چورگروہ کو گرفتار کیا گیا ،ملزمان سے5 موٹر سائیکل،پستول اورموبائل فون برآمد ہوئے ،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کردیئے گئے

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

Mon Mar 1 , 2021
کراچی میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے تفتیش میں ڈکیتی، قتل اور اقدام قتل کی وارداتوں کا اعتراف کیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث دو ملزمان جاوید علی اور […]

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930