ڈسکہ پولنگ اسٹیشن کے باہر اسلحہ کی نمائش پر 3 اور انتشار پھیلانے پر 6 ملزمان گرفتار

سٹی کرائم رپورٹر . رانا محمد شفیق

ڈسکہ پولنگ اسٹیشن کے باہر اسلحہ کی نمائش پر 3 اور انتشار پھیلانے پر 6 ملزمان گرفتار

ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں جدید اسلحہ اور بھاری تعداد میں گولیاں برآمد

 

ڈسکہ سیالکوٹ این اے 75 میں علاقہ اگوچک گاؤں کے پولنگ اسٹیشن کے باہر سرعام اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزمان 1. عمران ولد محمد بوٹا سکنہ مالکو 2. عابد علی ولد کرامت علی سکنہ پونگ اونچا .3 محمد عظیم ولد بوٹا سکنہ اگو چاک جن کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے ان کے قبضہ سے 2 کلاشنکوف، 2 پسٹل ،1بور 223 معہ بھاری مقدار میں گولیاں برآمد.

 

جبکہ پولنگ اسٹیشن کے باہر امن و امان کی صورتحال خراب کرنے والے ملزمان 1.محمد قربان ولد شوکت علی سکنہ مانج نارنگ 2. عمران ولد انور سکنہ منج نارنگ 3. انور ولد خالق سکنہ مانج نارنگ 4. محمد بوٹا ولد بدر دین سکنہ ڈنگہ گجرات 5. سیف اللہ ولد محمد بوٹا سکنہ فیصل آباد 6. شریف ولد کرامت علی سکنہ پسرور بھگت پور جن کا تعلق(پی ایم ایل این) سے ہے ۔

ان ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے گئے ۔ ترجمان پولیس نے مزید بتایا کہ این اے 75 میں امن وامان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب دفعہ 144 نافذ ہے۔

جس میں ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی ہو گی ۔

سٹی کرائم رپورٹر . رانا محمد شفیق

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

لاہور میں سنگدل ماں نے اپنے دو بیٹوں کو قتل کر دیا عاطف امین ۔ نمائندہ

Tue Apr 13 , 2021
لاہور میں سنگدل ماں نے اپنے دو بیٹوں کو قتل کر دیا عاطف امین ۔ نمائندہ Enn   اپنے ہاتھوں سے بچوں کو تیار کرنے والی ماں نے انہی ہاتھوں سے گلے دبا کر قتل کر دیا ہے۔ لاہور میں سنگدل ماں نے اپنے دو بیٹوں کو قتل کر دیاہے۔ […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031