امریکی گلوکار لل اوزی ورٹ نے اپنے ماتھے میں ہیرا جڑوا لیا

لاس اینجلس: ہیروں کے شوقین امریکی گلوکار سائمیر بائسل ووڈز نے اپنی پیشانی میں ہیرا نصب کروا لیا ہےجو کہ حرکت بھی کرسکتا ہے ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سائمیر بائسل ووڈز جو لل اوزی ورٹ کے نام سے مشہور ہیں ،انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ انہوں نے 2017 میں پہلی بار گلابی رنگ کا یہ ہیرا دیکھا تھا اورا ب اسے اپنے ماتھے میں نصب کروا لیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 11قیراط کے اس ہیرے کی قیمت 2کروڑ 40 لاکھ ڈالرہے اوروہ گزشتہ تین \سال سے کمپنی کو ادا ئیگی کررہے تھے اب ادائیگی مکمل ہونے پر ہیرے کے مالک بن گئےہیں۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

فٹبال ایف اے کپ: مانچسٹر یونائیٹڈ نے ویسٹ ہیم کو ایک صفر سے ہرا دیا

Wed Feb 10 , 2021
مانچسٹر:  فٹبال ایف اے کپ کے پانچویں راؤنڈ میں سٹارز سے بھری ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ نے ویسٹ ہیم کو ایک صفر سے ہرا دیا۔ واحد اور فیصلہ کن گول انجری ٹائم میں ہوا جبکہ برن ماؤتھ نے برنلے کو دو صفر سے شکست دے کر چونسٹھ سال بعد کوارٹرز فائنل […]

You May Like

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031