پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر سید نور 71برس کے ہوگئے، اس موقع پر خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان ایوارڈ زاکیڈمی کے زیر اہتما م تقریب میں سید نور نے سالگرہ کا کیک کاٹا۔ان کاکہناتھاکہ آج جب میں کیک کاٹ رہا ہوں تواس کا واضح پیغام […]

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، فائنل اور پلے آف میچز میں سو فیصد شائقین سٹیڈیم کا رُخ کر سکیں گے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق سینما ہالز، مزارات اور ان ڈور شادیوں میں […]

ریاست مہاراشٹرا میں کانگریس کے سربراہ نانا پاٹول نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر بی جے پی کے خلاف نہ بولنے پر مشہور اداکار امیتابھ بچن اور اکشے کمار کو ریاست مہاراشٹرا میں جاری فلمز کی شوٹنگ روکنے کی دھمکی دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کانگریس لیڈر نے دونوں […]

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی نے ہنگو،چترال اورہری پور میں کارروائیوں کے دوران مضر صحت اشیائےخورونوش برآمد کرلیں، حکام نے متعدد دکانیں سیل کر دیں۔ خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کےمطابق ہنگومیں بیکری یونٹ سے 500 کلو مضر صحت گھی، 1500 لیٹر مضرصحت مشروبات اور 50 کلو چائنہ سالٹ برآمد ہوا۔ ہنگو میں […]

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کی گزشتہ روز ملاقات ہوئی ہے اور جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ رائیونڈ میں ہونے والی ملاقات میں نواز شریف اور آصف علی زرداری کا پیغام ایک دوسرےکو پہنچایا […]

گوجرانوالہ میں خونی کھیل پتنگ بازی کا سلسلہ جاری، شہر کے پوش علاقوں میں پتنگ بازی عروج پر پہنچ گئی، پولیس خاموش تماشائی بن گئی۔ گوجرانوالہ میں پابندی کے باوجود بو کاٹا کا سلسلہ جاری ہے، منچلوں نے پتنگ بازی کی پابندی ہوا میں اڑا دی، شہر کے پوش علاقوں […]

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ 6 میں شامل کراچی لیگ کے آئند میچوں کے لیے پچاس فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایونٹ میں شامل لاہور لیگ کے میچز سے متعلق […]

سڈنی: (دنیا نیوز) آسٹریلین اوپن میں بڑا اپ سیٹ ہو گیا، سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال شکست سے دوچار ہو گئے، میچ کا اسکور تین دو رہا۔ میلبرن کے بلیو ٹینس کورٹ پر بڑا مقابلہ، سیڈ ٹورافیل نڈال کا سِٹسیپاس سے جوڑ پڑا۔ پہلے دونوں سیٹس میں رافیل نڈال […]

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ کی گاڑی پر پاکستانی جھنڈا لگتا ہے تو پاکستان آتے ہیں، جس دن حکومت جاتی ہے وہ بھی بیرون ملک چلے جاتے ہیں، تحریک انصاف کی حکومت بہت جلد جانے والی ہے، حفیظ شیخ […]

عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر 12 ماہ کی پابندی اور بیالیس لاکھ پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا، عالمی عدالت نے انڈیپنڈ نٹ ایڈجوڈیکٹر کے فیصلے کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈاور عمر اکمل کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سنایا۔ فیصلے کے مطابق پی سی بی […]

کیلنڈر

January 2025
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031