لیاقت پور: بیٹے نے کلہاڑی کے وار سے 80 سالہ ماں کو قتل کر دیا

خون سفید ہو گیا، گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے 80 سالہ ماں کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق لیاقت پور کے تھانہ پکالاڑاں کی حدوں میں بیٹے اقبال نے گھریلو جھگڑے پر اپنی 80 سالہ والدہ کو قتل کردیا۔ ملزم نے کلہاڑی کے وار سے اپنی ماں کو موت کی وادی میں پہنچایا۔

پولیس کا مزید کہنان ہے کہ واردات کے بعد ملزم اقبال موقع سے فرار ہو گیا ہے، جائے واردات پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ واقعہ کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مزید کارروائی کے بارے میں بتایا جائے گا۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

'سینیٹ الیکشن کے بعد لانگ مارچ ہوگا، کٹھ پتلی وزیراعظم کو گھر بھیج دیں گے'

Sat Feb 27 , 2021
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سینیٹ میں حکومت کا مقابلہ کر رہے ہیں، سینیٹ الیکشن کے بعد لانگ مارچ ہونا ہے، لانگ مارچ کیلئے تیاری پکڑو، ملک کے کونے کونے سے جمہوری کارکن نکلیں گے، ہم اس کٹھ پتلی وزیراعظم کو گھربھیج دیں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے […]

You May Like

کیلنڈر

March 2025
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31