حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے سوشل میڈیا رولز میں ترمیم کیلئے 1 ماہ کا مزید وقت مانگ لیا جس پر عدالتِ عالیہ نے وفاقی حکومت کو 2 اپریل تک کی مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اسلام آباد اطہر من اللّٰہ نے نئے سوشل […]
اہم خبریں
بھارت میں تعینات 24ممالک کے سفارتکاروں نے حکومتی دعوت پر سخت ترین حفاظتی حصار میں بدھ17فروری کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کیا۔ اس دو روزہ دورہ کے دوران وفد کے اراکین نے صوبہ کشمیر اور صوبہ جموں میں ایک ایک مصروف دن گزارا۔ وفد میں چلی، برازیل، کیوبا، بولیویا، ایسٹونیا، […]
پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی گیس فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدے کی تقریب ہوئی ،وزیراعظم عمران خان نے بھی معاہدے کے تقریب میں شریک کی۔وزیرتوانائی عمرایوب اورقطر کے وزیرتوانائی نے معاہدے […]
پاکستان کبڈی فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری رانا سرور نے کہا ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر اور سیاسی رہنما نوجوت سنگھ سدھو عالمی کبڈی مقابلوں کے موقع پر پاکستان آئیں گے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ تقریب کے دوران جنرل سیکرٹری پاکستان کبڈی فیڈریشن رانا سرور کا کہنا تھا […]
کراچی کے علاقے کلفٹن میں بہو کی جانب سے ساس پر بہیمانہ تشدد کے معاملے میں ملزمہ افشاں کی ماں بلقیس بھی سنگین جرم میں شریک نکلی، نام ایف آئی آر میں شامل کرلیا گیا۔ شوہر کی غیرموجودگی میں ضعیف العمر ساس کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والی ملزمہ […]
شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم ہے، مگر حق و سچ کی جدوجہد میں عمران خان چٹان کی طرح کھڑا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اپوزیشن ایک طرف دھاندلی کا ووایلا مچارہی ہے […]
امریکی گالفر ٹائیگر ووڈ ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے، انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ لاس اینجلس سے باہر پیش آیا، ٹائیگر ووڈ کو ٹانگوں پر گہرے زخم آئے ہیں جس کی وجہ سے ان کا کیرئیر ختم بھی ہوسکتا ہے، وہ تیز رفتاری سے […]
وزیراعظم نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر صرف مذاکرات سے ہی حل ہوسکتا ہے، جنگ مسائل کا نہیں، برصغیر کے تمام تنازعات بات چیت سے حل کرنے کے خواہشمند ہیں، جب تک مسائل سے نہیں نکلیں گی خوشحالی نہیں آئے گی۔ کولمبو میں ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس سے وزیراعظم عمران […]
تھانہ دھلے کے علاقہ میں سنوکر گیم پر جوئے کے تنازعہ پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو نوجوان قتل جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ تھانہ دھلے کے علاقہ راجکوٹ میں سنوکر گیم پر جوا کھیلتے ہوئے شمشاد اور عدیل وغیرہ کا جھگڑا ہو گیا جس دوران ملزم شمشاد […]
بھارت کے ایک اور نوجوان اداکار نے خودکشی کرلی، وہ انڈسٹری میں کام نہ ملنے کے سبب مایوسی کا شکار تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 25سالہ تامل اداکاراندرکمارنے گزشتہ روز اپنی ایک خاتون دوست کے گھر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اندر کمار انڈسٹری میں […]
