گجرات: نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے خاتون سمیت تین افراد کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع گجرات کے علاقے منڈیر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، فائرنگ کے باعث تین افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت محمد اختر، محمد اسحق اور پروین بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد چل بسے ہیں جبکہ ایک زخمی ہے جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ تفتیش کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ملزمان جلد کٹہرے میں ہوں گے۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پی سی ایل 6 کا سنسنی خیز مقابلہ، پشاور زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

Sat Feb 27 , 2021
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 6) کے ایک سنسنی خیز میچ میں پشاور زلمی نے پہاڑ جیسا ہدف عبور کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 3 وکٹوں‌ سے شکست دیدی ہے۔ کپتان وہاب ریاض اور رتھرفورڈ نے میچ کے آخری اوورز میں جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے میچ کا […]

You May Like

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031