لاہور: پولو ان پنک کپ کا انعقاد، پہلے روز تین اہم میچز کا فیصلہ

 پولو کلب لاہور کے زیراہتمام پولو ان پنک کپ کا انعقاد ہوگیا۔

ٹورنامنٹ کے پہلے روز تین اہم میچز کھیلے گئے، ریجاس دین، سی کیو گولڈ اور سامبا بینک کی ٹیمیں فاتح رہیں، ایونٹ میں 16 ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی، ہر ٹیم میں ایک خاتون کھلاڑی بھی شامل ہے۔

لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام آج چار اہم میچز کھیلے جائیں گے، فائنل اتوار کو ہو گا، ٹورنامنٹ میں خواتین میں چھاتی کے کینسر سے آگاہی کی مہم جاری رہی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مصر برادر ملک، دوطرفہ تعاون سے دونوں ممالک کے عوام مستفید ہونگے: فیلڈ مارشل

Fri Oct 24 , 2025
اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر مصر پہنچے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مصری وزارت دفاع پہنچنے پر فیلڈ مارشل کا گرمجوشی سے استقبال کیا گیا، سید عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیش […]

You May Like

کیلنڈر

November 2025
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930