مظفرگڑھ : ایس ایچ او تھانہ محمود کوٹ ملک سلیم حسن کی پولیس ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی

مظفرگڑھ : محمد مزمل ۔ نمائندہ Enn

ایس ایچ او تھانہ محمود کوٹ ملک سلیم حسن کی پولیس ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی

 

کلاشنکوف برآمد ہونے پر ملزم گرفتار، دوسری کارروائی میں اے کیٹگری کا مجرم اشتہاری بھی گرفتار کر لیا گیا

*تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ محمود کوٹ سب انسپکٹرملک سلیم حسن لنگڑیال نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر اظہر خان کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مشکوک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے کلاشنکوف برآمد کی، دوسری کارروائی میں ڈکیتی کے مقدمہ کا اے کیٹگری کا مجرم اشتہاری بھی گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا، ڈی پی او محمد حسن اقبال نے پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے

مظفرگڑھ : محمد مزمل ۔ نمائندہ Enn

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

لاھور میں دل دھلا دینے والی وردات

Tue Apr 13 , 2021
وقاص علی ۔ نمائندہ Enn لاھور میں دل دھلا دینے والی وردات 23سالہ نوجوان کا قتل کا معاملہ 8دن بعد بھی حل نہ ہو سکا\

You May Like

کیلنڈر

May 2024
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031