مصر: دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 33 افراد جاں بحق

مصر کے صوبے سوہاج میں دو ٹرین آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں کم از کم 33 افراد جاں بحق اور 66 زخمی ہوگئے۔

مصری حکام کے مطابق ایک ٹرین ایمرجنسی بریک لگنے پر رکی ہوئی تھی۔ پیچھے سے ایک اور تیز رفتار ٹرین نے ٹکر ماردی ۔ تصادم کے بعد دونوں ٹرینوں کی متعدد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔

مصری وزارت صحت کے مطابق ریسکیو کا کام جاری ہے، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

 

 

 

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید سردی سے 111 افراد ہلاک ہو گئے

Sat Mar 27 , 2021
امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید سردی اور موسم سرما کے طوفان کے باعث 111 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ٹیکساس کے محکمہ صحت کے مطابق بیشتر افراد سخت سردی کے باعث کانپنے سے مر گئے کیونکہ ان کے پاس سردی سے بچاؤ کے مناسب انتظامات نہیں تھے۔ ریاست ٹیکساس کے […]

You May Like

کیلنڈر

May 2024
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031