چیچہ وطنی : رپورٹ . محمد شفیق کمبوہ
30 گیارہ ایل کے قریب حادثہ ،نشہ میں دھت کار سواروں نے دوسری کار کو ٹکر ماردی ،دوسری کار میں سوار 4 افراد زخمی
شدید ٹکر سے گاڑی مکمل تباہ ،ٹکر مارنے والی گاڑی سے شراب کی بوتلیں برآمد
پولیس نے گاڑی اور شراب قبضہ میں لے لی
حادثہ کے بعد پولیس تھانہ غازی آباد نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
چاروں زخمیوں کو 1122 نے موقع پر طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔
حادثہ کے بعد ٹکر مارنے والے کار سوار موقع سے فرار۔
تحصیل چیچہ وطنی ضلع ساہیوال enn news
