جوہی کاچھوکے سیلاب کو 8 ماہ گذرنے کے باوجود سڑکوں کی بحالی کا کام تاحال شروع نہیں ہوسکا

جوہی : عبیداللہ بابر ۔ نمائندہ

جوہی کاچھوکے سیلاب کو 8 ماہ گذرنے کے باوجود سڑکوں کی بحالی کا کام تاحال شروع نہیں ہوسکا

آئی روز حادثے معمول بن گئے

حاجی خان جوہی کی خستہ حال سڑک پر ڈائیور کے کنڑول سے نکل کر ٹریکٹر ٹرالی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی

ایک 14 سالہ فرمان روستمانی دم توڑ گئے فیاض روستمانی زخمی نواب شاہ اسپتال منتقل ٹریکٹر ڈائیور فرار پولیس غائب اسلسلے میں جوہی کاچھوکے اندر 8 آگسٹ کے سیلاب کو 8 ماہ گذرنے کے باوجود سڑکوں کی بحالی کا کام تاحال شروع نہیں ہوسکا

کاچھو متاثرین کی سڑکوں کی بحالی کےلئے بار بار احتجاج کے باجود سندھ حکومت ضلع انتظامیہ ڈپٹی کمشنر دادو محکمہ ورکس سروس روڈس حلقہ کے اسمبلی ممبران خاموش تماشائی بن گئے جبکہ سڑکوں کی خستہ حالت کے باعث آئی روز گاڑیوں الٹنے اور کراسگنگ کے دوران حادثے معمول بن گئے

حاجی خان جوہی کی خستہ حال سڑک پر ڈائیور کے کنڑول سے نکل کر ٹریکٹر ٹرالی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس سے 14 سالہ فرمان روستمانی دم توڑ گئے

جبکہ فیاض روستمانی شدید زخمی ہوگئے جن کو جوہی اسپتال لایا گیا جھاں پر علاج معالجے دیگر صحت کی سھولیات کی عدم فراھمی پر زخمی کو نواب شاہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے

پولیس اطلاع کے باوجود نہیں پہنچی جبکہ زخمیوں کو اپنی مدد آپ مقامی لوگوں نے جوہی اسپتال پہنچایا جبکہ ٹریکٹر ٹرالی ڈائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے

ڈرگھ بالا پولیس نے رابطہ پر بتایا ہے کہ ورثاء کے نا آنے پر کوئی رپورٹ مقدمہ درج نہیں ہوسکا .

جوہی : عبیداللہ بابر ۔ نمائندہ

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ناگ شاہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم

Tue Apr 13 , 2021
کھوکھراں( اشفاق احمد چنڑ سپیشل رپورٹر ) ناگ شاہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ایک شخص موقع پر جانبحق ہو گیا اوردو شدید زخمی تفصیلات کے مطابق پرانا شجاع آباد روڈ پر ناگ شاہ کے قریب دو موٹر سیائیکلوں کے آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جس […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031