عبدالماجد ۔ نمائندہ Enn نیوز
حکومتی نوٹیفیکشن کے مطابق ضلع مظفر آباد میں جملہ تعلیمی ادارہ جات میں اول تا ہشتم کلاسز از 12 اپریل تا 25 اپریل بند رہیں گے
جبکہ سیکنڈری اور انٹر میڈیٹ بورڈ کی کلاسز (نہم و دہم ) سال اول سال دوم ھیلتھ ایمرجنسی کے تحت جاری شدہ ایس او پی کے ساتھ جاری رہیں گی
علاوہ ازیں ضلعی بورڈ کا امتحان بمطابق ڈیٹ شیٹ ھو گا نیز انٹرنل امتحانات بھی ایس او پی کے تحت ھوں گے۔