حکومتی نوٹیفیکشن کے مطابق ضلع مظفر آباد میں جملہ تعلیمی ادارہ جات میں اول تا ہشتم کلاسز از 12 اپریل تا 25 اپریل بند رہیں گے

عبدالماجد ۔ نمائندہ Enn نیوز

حکومتی نوٹیفیکشن کے مطابق ضلع مظفر آباد میں جملہ تعلیمی ادارہ جات میں اول تا ہشتم کلاسز از 12 اپریل تا 25 اپریل بند رہیں گے

جبکہ سیکنڈری اور انٹر میڈیٹ بورڈ کی کلاسز (نہم و دہم ) سال اول سال دوم ھیلتھ ایمرجنسی کے تحت جاری شدہ ایس او پی کے ساتھ جاری رہیں گی

علاوہ ازیں ضلعی بورڈ کا امتحان بمطابق ڈیٹ شیٹ ھو گا نیز انٹرنل امتحانات بھی ایس او پی کے تحت ھوں گے۔

عبدالماجد ۔ نمائندہ Enn نیوز

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

نکیال : کوٹلی حادثہ

Tue Apr 13 , 2021
میڈیا رپوٹر ۔ غسان علی بٹ نکیال کے نواحی گاوں نارہ سے کوٹلی جانے والی سیلون کار ہلاں ساردہ کے مقام پر حادثہ کا شکار 7 افراد جان بحق ایک بچی زخمی، جاں بحق ہونے والوں میں 2خواتین 2مر د ایک بچہ اور ایک بچی شامل ہیں جبکہ ایک بچی […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031