بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کا شو کاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا

عاطف امین ۔ انٹرنی رپورٹر

بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کا شو کاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی جانب سے موصول ہونے والے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے شو کاز نوٹس کو پھاڑ کر پھینک دیا ۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق پیپلز پارٹی کے سنٹر ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں بلاول بھٹو نے شرکا کو پی ڈی ایم کی جانب سے بھیجا گیا شوکاز نوٹس پڑھ کر سنا یا اور اس کے بعد انہوں نے شوکاز نوٹس کوپھاڑ کر پھینک دیاجس پر شرکا نے تالیاں بجائیں۔اس موقع پر بلاول کا کہنا تھا کہ ہم سیاست عزت کے لیے کرتے ہیں، عزت سے بڑھ کرکچھ نہیں۔
یاد رہے کہ پی ڈی ایم نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی سے ووٹ مانگنے پر پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کیے تھے جس پر پی پی پی نے سخت ردعمل اور اے این پی نے اتحاد سے نکلنے کا اعلان کیا تھا۔

عاطف امین ۔ انٹرنی رپورٹر

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سٹی ٹریفک پولیس کا رمضان المبارک کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری ، شہریوں کے چالان ہوں گے یا نہیں

Tue Apr 13 , 2021
عاطف امین ۔ نمائندہ Enn   سٹی ٹریفک پولیس کا رمضان المبارک کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری ، شہریوں کے چالان ہوں گے یا نہیں ؟ جانئے سٹی ٹریفک پولیس نے رمضان المبارک کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے، ٹریفک پلان کے مطابق ڈویڑنل افسران کی […]

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930