شور کوٹ ( سٹی  رپوٹر ۔ شوکت علی  ) enn news shorkot City جھنگ روڈ تین پلی کے قریب روئی   کے بھرے ٹرالہ کو آگ لگ گئی  ریسکیو 1122شور کوٹ فایربرگیندز گاریاں آگ پر قابو پانے میں مصروف آگ پر قابو پانے کےلے ضلع جھنگ سے مزید ریسیکو 1122 کے […]

نمائندہ خصوصی ۔ طفیل آفتاب ای  این این تفصیلات کے مطابق پنوعاقل سانگی ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے فاٹک عبور کرنے کے دوران موٹر سائیکل سوار ٹرین کی ٹکر لگنے سے ایک شخص ویڑو ماڑوائی موقع پر ہی جاں بحق جبکہ مقتول کا بیٹا رنگو اور بھتیجا ڈینو شدید زخمی […]

رپورٹ : محب علی ہانبھی ڈپٹی ڈارئیکٹر نیوز صحبت پور بلوچستان بلوچستان میں فل فور ڈبل روڈ بنائے جائیں : سربراہ خوشحال بلوچستان کاروان خوشحال بلوچستان کاروان کے مرکزی چیرمین میر میھر خان ہانبھی نے ای این این نیوز  سے خصوصی بات چیت کرتے ہوۓ کہا ھے کہ بلوچستان میں […]

محمد حفیظ ۔ نمائندہ enn وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی  ملک امین اسلم ان شاءاللّٰہ کل بروز  بدھ سہہ پہر 2:30 بجے  شینکہ_گاوّں  اور 4 بجے بہبودی گاوّں  میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے واٹرفلٹریشن  پلانٹس کا افتتاح کرینگے

عرفان اللہ یوسفزائی ۔ نمائندہ ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت کا بٹگرام پولیس کیلئے اپنی مدد آپ کے تحت ایک اور اقدام۔ ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت نے میگزین گارد پولیس لائن بٹگرام کا آج باقاعدہ افتتاح کردیا۔ DATED:-09.02.2021               […]

راولپنڈی : سٹی رپورٹر . عمر خان پرائیویٹ افراد کے ساتھ پولیس افسران کی سیلفی بنوانے پر پابندی عائد کچھ عناصر افسران کے ساتھ سیلفی بنوا کر تعلقات ظاہر کرتے ہیں، آئی جی پنجاب سیلفی عوام الناس کو دکھا کر ناجائز فوائد حاصل کیے جاتے ہیں، آئی جی پنجاب اس صورتحال […]

جاوید اقبال ۔ نمائندہ Enn گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کی بلڈنگ کروڑوں کی لاگت سے تیار کی گئی لیکن دس سال گزر جانے کے باوجود بچے آج بھی تعلیم جیسی نعمت سے محروم ہیں تفصیلات کے مطابق:ضلع سانگھڑ کی تحصیل سنجھورو کے علاقے دیھ 22جمڑاٶ گورنمنٹ ہاٸر سیکنڈری سکول کی […]

صابر علی ۔ نمائندہ Enn پاکپتن نورپور کا نائب تحصیلدار اور کانونگو نے کرپشن کی انتہا کردی جائز کام کے لئے نائب تحصیلدار رائے علی عمران اور حاجی ریاض نے ایک لاکھ روپے رشوت کا مطالبہ کردی پاکپتن قبضہ دلانے کے عدالتی احکامات کے بدلے ایک لاکھ کی دیمانڈ کر […]

بہاولپور : چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ . ڈسٹرکٹ رپورٹر احمدپورشرقیہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال احمدپورشرقیہ ڈاکٹر محمد عارف غوری، نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگاناہر شخص کی قومی ذمہ داری ہے کیونکہ ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنے میں سب سے اہم کردار درختوں کا […]

فیصل جوئیہ ۔ نمائندہ Enn آج میٹنگ پرنسپل PST کالج کمالیہ کے ساتھ ہوئی جس میں منشیات کے خلاف بات چیت کی گئی اور آنے والی نسلوں کو اور نوجوانوں کو بچانے کے لیے اور انشاءاللہ ہم اپنے ملک کو منشیات سے پاک کریں گے ضلعی ممبر نارکوٹیکس ٹوبہ ٹیک […]

کیلنڈر

December 2025
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031