پاکپتن نورپور کا نائب تحصیلدار اور کانونگو نے کرپشن کی انتہا کردی

صابر علی ۔ نمائندہ Enn

پاکپتن نورپور کا نائب تحصیلدار اور کانونگو نے کرپشن کی انتہا کردی

جائز کام کے لئے نائب تحصیلدار رائے علی عمران اور حاجی ریاض نے ایک لاکھ روپے رشوت کا مطالبہ کردی

پاکپتن قبضہ دلانے کے عدالتی احکامات کے بدلے ایک لاکھ کی دیمانڈ کر دی رائے علی عمران کرپٹ راشی قبضہ گروپ کا سرغنہ نائب تحصیلدار اور قانونگو کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ

پاکپتن کرپٹ راشی نائب تحصیلدار اور ریاض کا کہنا ہے کہ ہماری یہ فیس ہوتی ہے ہمیں دیں ہم نے تحصیلدار کو جمع کروانی ہے

کرپٹ راشی نائب تحصیلدار رائے علی عمران کو فوری معطل کیا جائے

ڈی سی پاکپتن احمد کمال مان سے فوری نوٹس کا مطالبہ

یہ خبر صابرعلی ۔ نمائندہ نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کی بلڈنگ کروڑوں کی لاگت سے تیار

Thu Feb 11 , 2021
جاوید اقبال ۔ نمائندہ Enn گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کی بلڈنگ کروڑوں کی لاگت سے تیار کی گئی لیکن دس سال گزر جانے کے باوجود بچے آج بھی تعلیم جیسی نعمت سے محروم ہیں تفصیلات کے مطابق:ضلع سانگھڑ کی تحصیل سنجھورو کے علاقے دیھ 22جمڑاٶ گورنمنٹ ہاٸر سیکنڈری سکول کی […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031