جھنگ روڈ تین پلی کے قریب روئی کے بھرے ٹرالہ کو آگ لگ گئی ‎

شور کوٹ ( سٹی  رپوٹر ۔ شوکت علی  )

enn news shorkot City
جھنگ روڈ تین پلی کے قریب روئی   کے بھرے ٹرالہ کو آگ لگ گئی
 ریسکیو 1122شور کوٹ فایربرگیندز گاریاں آگ پر قابو پانے میں مصروف آگ پر قابو پانے کےلے ضلع جھنگ سے مزید ریسیکو 1122 کے فاہربرگیڈ  طلب کر لیے گئے
 روہی سے بھرا ٹرالہ کراچی سے فیروز وٹواں جارہا تھا
ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پالیا  اور کولنگ کا عمل جاری  ہے
شور کوٹ ( سٹی  رپوٹر ۔ شوکت علی  )
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

راٸیونڈ سرکل مانگا منڈی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی دو بڑی وارداتیں‎

Thu Feb 11 , 2021
نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت کارڈ نمبر 4229:2020 مانگامنڈی 3موٹرساٸیکل سوار  ڈاکو لاکھوں روپے نقدی چھین کر فرار مانگامنڈی پہلی واردات میں  ڈاکو گن پواٸنٹ پربنک کے سامنے پمپ منیجر کو لوٹا مانگامنڈی پمپ منیجر سے ڈاکو25 لاکھ روپے نقدی چھین کرفرار مانگامنڈی دوسری واردات ملتان روڈ پر ڈاکونے ذوالفقار نامی […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031