پرائیویٹ افراد کے ساتھ پولیس افسران کی سیلفی بنوانے پر پابندی عائد‎

راولپنڈی : سٹی رپورٹر . عمر خان
پرائیویٹ افراد کے ساتھ پولیس افسران کی سیلفی بنوانے پر پابندی عائد
کچھ عناصر افسران کے ساتھ سیلفی بنوا کر تعلقات ظاہر کرتے ہیں، آئی جی پنجاب
سیلفی عوام الناس کو دکھا کر ناجائز فوائد حاصل کیے جاتے ہیں، آئی جی پنجاب
اس صورتحال میں عوام الناس میں پولیس کا امیج خراب ہوتا ہے، آئی جی پنجاب
مستقبل میں کوئی افسر پرائیویٹ افراد کے ساتھ سیلفی نہیں بنائے گا، آئی جی پنجاب
شہری بھی سیلفی کے لیے افسران کو مجبور نہ کریں، آئی جی پنجاب
راولپنڈی : سٹی رپورٹر . عمر خان
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت کا بٹگرام پولیس کیلئے اپنی مدد آپ کے تحت ایک اور اقدام‎

Thu Feb 11 , 2021
عرفان اللہ یوسفزائی ۔ نمائندہ ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت کا بٹگرام پولیس کیلئے اپنی مدد آپ کے تحت ایک اور اقدام۔ ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت نے میگزین گارد پولیس لائن بٹگرام کا آج باقاعدہ افتتاح کردیا۔ DATED:-09.02.2021               […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031