آج میٹنگ پرنسپل PST کالج کمالیہ کے ساتھ ہوئی جس میں منشیات کے خلاف بات چیت کی گئی
اور آنے والی نسلوں کو اور نوجوانوں کو بچانے کے لیے اور انشاءاللہ ہم اپنے ملک کو منشیات سے پاک کریں گے ضلعی ممبر نارکوٹیکس ٹوبہ ٹیک سنگھ نواب حسن چدھڑ آج میٹنگ پرنسپل GCT کالج کمالیہ کے ساتھ ہوئی
جس میں منشیات کے خلاف بات چیت کی گئی اور آنے والی نسلوں کو اور نوجوانوں کو بچانے کے لیے اور انشاءاللہ ہم اپنے ملک کو منشیات سے پاک کریں گے
بہاولپور : چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ . ڈسٹرکٹ رپورٹر احمدپورشرقیہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال احمدپورشرقیہ ڈاکٹر محمد عارف غوری، نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگاناہر شخص کی قومی ذمہ داری ہے کیونکہ ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنے میں سب سے اہم کردار درختوں کا […]