پنوعاقل سانگی ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے پھاٹک عبور کرنے کے دوران موٹر سائیکل سوار ٹرین کے نیچے آ گیا‎

نمائندہ خصوصی ۔ طفیل آفتاب ای  این این
تفصیلات کے مطابق پنوعاقل سانگی ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے فاٹک عبور کرنے کے دوران موٹر سائیکل سوار ٹرین کی ٹکر لگنے سے ایک شخص ویڑو ماڑوائی موقع پر ہی جاں بحق
جبکہ مقتول کا بیٹا رنگو اور بھتیجا ڈینو شدید زخمی ہوگئے پنوعاقل ریلوے اسٹیشن پولیس چوکی کے انچارج ہیڈ کانسٹیبل محکم الدین بلو نے پولیس جوان بخت بلو کے ہمراہ جائے وقوع پر پہنچ کر نعش اور زخمیوں کو تعلقہ ہسپتال منتقل منتقل کرایا گیا
زخمیوں کو فوری طور پر تشویشناک حالت میں سول ہسپتال سکھر ریفئر کیا گیا ہے بعدازاں عینی شاہدین عبدالرحمن، غلام قادر و دیگر کا کہنا ہے کہ مال بردار ٹرین روہڑی ریلوے اسٹیشن سے پنجاب جا رہی تھی
 کہ ریلوے فاٹک بند ہونے کے سبب موٹر سائیکل سوار نے جلد بازی کرکے ریلوے فاٹک عبور کرنے کی کوشش کی تو حادثہ پیش آگیا
فوت ہونے والے شخص اور زخمیوں کا تعلق گاؤں نرش سے ہے نعش گھر پہنچے پر کہرام مچ گیا.
نمائندہ خصوصی ۔ طفیل آفتاب ای  این این

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جھنگ روڈ تین پلی کے قریب روئی کے بھرے ٹرالہ کو آگ لگ گئی ‎

جمعرات فروری 11 , 2021
شور کوٹ ( سٹی  رپوٹر ۔ شوکت علی  ) enn news shorkot City جھنگ روڈ تین پلی کے قریب روئی   کے بھرے ٹرالہ کو آگ لگ گئی  ریسکیو 1122شور کوٹ فایربرگیندز گاریاں آگ پر قابو پانے میں مصروف آگ پر قابو پانے کےلے ضلع جھنگ سے مزید ریسیکو 1122 کے […]

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: