ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت کا بٹگرام پولیس کیلئے اپنی مدد آپ کے تحت ایک اور اقدام‎

عرفان اللہ یوسفزائی ۔ نمائندہ
ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت کا بٹگرام پولیس کیلئے اپنی مدد آپ کے تحت ایک اور اقدام۔
ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت نے میگزین گارد پولیس لائن بٹگرام کا آج باقاعدہ افتتاح کردیا۔
DATED:-09.02.2021
                          BATTAGRAM POLICE
ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت نے ایس ڈی پی او سرکل بٹگرام اورنگزیب خان ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سراج خان اور دیگر پولیس افسران کے ہمراہ آج پولیس لائن بٹگرام میں میگزین گارد کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
اس موقع پر ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت نے کہاکہ میگزین گارد پولیس لائن کی خوبصورتی ہوتی ہے اور اس کا ہونا ہر پولیس لائن میں ضروری ہوتاہے بٹگرام میں اس کی کمی شدت سے محسوس ہورہی تھی لہٰذا ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت بہت ہی کم وقت میں میگزین گارد تعمیر کیا۔
ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت نے لائن آفیسر گل ذاکر شاہ کو اس گارد کی تعمیر کا ٹاسک دیا تھا جس پر لائن آفیسر نے دن رات محنت کرکے 18 دنوں کے اندر اندر میگزین گارد تعمیر کیا۔ڈی پی او صاحب نے لائن آفیسر گل ذاکر شاہ کو بہت ہی کم وقت میں میگزین گارد بنانے پر شاباش دی اور اس گارد کے بنانے میں حصہ لینے والے تمام اہلکاران کیلئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات کا بھی حکم جاری کیا۔
#ترجمان_بٹگرام_پولیس
                        #بٹگرام_پولیس
                                   #ستاسوخپل_پولیس
عرفان اللہ یوسفزائی ۔ نمائندہ 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ملک امین اسلم واٹرفلٹریشن پلانٹس کا افتتاح کرینگے‎

Thu Feb 11 , 2021
محمد حفیظ ۔ نمائندہ enn وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی  ملک امین اسلم ان شاءاللّٰہ کل بروز  بدھ سہہ پہر 2:30 بجے  شینکہ_گاوّں  اور 4 بجے بہبودی گاوّں  میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے واٹرفلٹریشن  پلانٹس کا افتتاح کرینگے

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031