بلوچستان میں فل فور ڈبل روڈ بنائے جائیں : سربراہ خوشحال بلوچستان کاروان‎

رپورٹ : محب علی ہانبھی ڈپٹی ڈارئیکٹر نیوز
صحبت پور بلوچستان
بلوچستان میں فل فور ڈبل روڈ بنائے جائیں : سربراہ خوشحال بلوچستان کاروان
خوشحال بلوچستان کاروان کے مرکزی چیرمین میر میھر خان ہانبھی نے ای این این نیوز  سے خصوصی بات چیت کرتے ہوۓ کہا ھے کہ بلوچستان میں ڈبل روڈ بناۓ جاٸیں۔
ڈبل روڈ نہ ہونے کی وجہ سے آۓ روز ٹریفک حادثے ہوتے ہیں۔اور قیمتی جانوں کا ضیاع ہوتا ہے۔
انہوں نے وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان نیازی سے درد مندانہ اپیل کی ہے۔
آخر میں خوشحال بلوچستان کاروان کے سربراہ میر میھرخان حاصلانی ہانبھی نے ای این این نیوز چینل کا شکریہ ادا کیا
رپورٹ : محب علی ہانبھی ڈپٹی ڈارئیکٹر نیوز 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پنوعاقل سانگی ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے پھاٹک عبور کرنے کے دوران موٹر سائیکل سوار ٹرین کے نیچے آ گیا‎

Thu Feb 11 , 2021
نمائندہ خصوصی ۔ طفیل آفتاب ای  این این تفصیلات کے مطابق پنوعاقل سانگی ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے فاٹک عبور کرنے کے دوران موٹر سائیکل سوار ٹرین کی ٹکر لگنے سے ایک شخص ویڑو ماڑوائی موقع پر ہی جاں بحق جبکہ مقتول کا بیٹا رنگو اور بھتیجا ڈینو شدید زخمی […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30