محمدندیم . کرائم رپورٹر کی نیوز رپورٹ https://youtu.be/f_JKNyir6eU
Year: 2021
رپورٹر ۔ رانا محمد شفیق صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور کے بھائی پیر سید اعجاز الحسن شاہ صاحب تحصیل ظفروال کے نزدیکی گاؤں مراڑہ شریف میں اہلیان گاؤں کی دعوت پر عوام سے ملاقات ۔ اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے مشاورت اور جائزہ لتیے ہوے۔
کھپرو : عبید اللہ خان ۔ پریس رپورٹر کھپرو سے عمرکوٹ روڈ تعمیر کیا جائے اہلِ علاقہ کے لوگ احتجاج کیا جارہا ہے۔ آج ڈھلیار ہوتنگو گزینہ آباد۔ اور دیگر علاقوں کے افراد شامل ہو کر ان کا ایک ہی مطالبہ ہے کھپرو سے عمرکوٹ روڈ بنا کے دیا جائے […]
صادق آباد میں پاک فضائیہ سے منسوب ہونے والا آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ہی سنسنی خیز ہو گیا، حیدر آباد اور بہاول پور کے میچ کا فیصلہ مقررہ وقت اور پنلٹی سٹروکس سے بھی نہ ہو سکا۔ جناح سپورٹس کمپلیکس صادق آباد میں آل پاکستان ہاکی کپ […]
کراچی میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے تفتیش میں ڈکیتی، قتل اور اقدام قتل کی وارداتوں کا اعتراف کیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث دو ملزمان جاوید علی اور […]
پشاورمیں پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں میں نوجوان کے اندھے قتل میں ملوث ملزم سمیت موٹر سائیکل چور گروہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے تھانہ شاہ پورمیں چند روز قبل نوجوان رکشہ ڈرائیور کےاندھے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکیا گیا ملزم سے پستول برآمد ہوا۔ […]
جمعیت علماء اسلام کے رہنما مفتی اکرام اللہ کے قتل میں ملوث ملزم کو ہنگو سے گرفتار کرلیا گیا، ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ ہنگو پولیس کے مطابق یو آئی کے رہنماء مفتی اکرام اللہ کے قتل میں ملوث ملزم کو بگٹو کے […]
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے، میچ کا آغاز شام 7 بجے ہوگا۔ تین میں سے دو میچز جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ اور اب تک کوئی فتح حاصل نہ کرنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آمنا سامنا […]
مایہ ناز پاکستانی باکسر محمد وسیم شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں، ان کی بارات کی تقریب میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کی شرکت کی۔ باکسر محمد وسیم کے نکاح کی تقریب گزشتہ دنوں سادگی سے کراچی میں منعقد ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باکسر محمد وسیم کی […]
اوگرا نے عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 84 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔ گھریلو سلنڈر 21 روپے 78 پیسے مہنگا کر دیا گیا، کمرشل سلنڈر 84 روپے مہنگا ہوگیا۔ اوگرا نے مارچ کیلئے ایل پی جی مہنگی […]
